تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَیا دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَیا دار کے معانیدیکھیے
حَیا دار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- غیرت مند، لحاظ والا، شرمیلا
شعر
ترک حیا نے چھین لیا مہ وشوں کا حسن
بے قدر ہیں یہ ہو کے حیا دار سے الگ
اتنا بھی نہ ہو کوئی حیا دار
دیکھا تو سما گئے نظر میں
بظاہر ان کو حیا دار لوگ سمجھے ہیں
حیا میں جو ہے شرارت کسی کو کیا معلوم
English meaning of hayaa-daar
हया-दार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिसमें लज्जा हो, लज्जाशील, लज्जाशालीन, शर्मवाला
حَیا دار کے مترادفات
حَیا دار کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَیا دار)
حَیا دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔