تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَوَس پیشَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوَس پیشَہ کے معانیدیکھیے
ہَوَس پیشَہ کے اردو معانی
صفت
- بہت ہوس رکھنے والا، لالچی، بڑا حریص آدمی
شعر
دل ربائی کے یہ انداز غضب ہیں تیرے
کہ ہوس پیشہ خریدار بنے بیٹھے ہیں
یہ ہوس پیشہ ہوس کار ہوس خو دنیا
خوب ہے جس میں بھٹکتی ہے گزر گاہ نجات
English meaning of havas-pesha
Adjective
- covetous, lustful, greedy, debauch, corrupt, pervert
हवस-पेशा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- लोभी, लालची, जो बहुत बड़ा लोभी हो, बहुत हवस रखने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَوَس پیشَہ)
ہَوَس پیشَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔