تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَوَس پَرَستی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوَس پَرَستی کے معانیدیکھیے
ہَوَس پَرَستی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ہوس پرست کا اسم کیفیت، لالچ پنا، حرص، شہوت پرستی
شعر
ہوس پرستی و غارت گری کی لت نہ گئی
یزید مر گیا لیکن یزیدیت نہ گئی
جذبۂ عبادت کو رکھ جزا سے بیگانہ
ورنہ حق پرستی بھی اک ہوس پرستی ہے
ہم کیوں ہوس پرستی کا الزام دیں اسے
سب آج اپنی اپنی محبت سے پوچھئے
English meaning of havas-parastii
Noun, Feminine
- lusty
हवस-परस्ती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- लोभ, लालच, यौन इच्छा की मजबूत भावना होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَوَس پَرَستی)
ہَوَس پَرَستی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔