تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوَس نِکَالْنا" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوَس نِکَالْنا کے معانیدیکھیے

ہَوَس نِکَالْنا

havas nikaalnaaहवस निकालना

محاورہ

Roman

ہَوَس نِکَالْنا کے اردو معانی

  • ارمان اور آرزو پوری کرنا، خواہش پوری کرنا
  • خواہش پوری ہونا، حوصلہ نکلنا، دل کی بھڑاس نکلنا
  • دل کی بھڑاس نکالنا
  • حوصلہ نکالنا

Urdu meaning of havas nikaalnaa

Roman

  • armaan aur aarzuu puurii karnaa, Khaahish puurii karnaa
  • Khaahish puurii honaa, hauslaa nikalnaa, dil kii bha.Daas nikalnaa
  • dil kii bha.Daas nikaalnaa
  • hauslaa nikaalnaa

English meaning of havas nikaalnaa

  • satisfy one's lust or desire

हवस निकालना के हिंदी अर्थ

  • इच्छा पूरी होना, साहस दिखाना, दिल की भड़ास निकलना
  • कामना और आरज़ू या इच्छा पूरी करना, अभिलाषा पूरी करना
  • दिल की भड़ास निकालना
  • हौसला या उत्साह दिखाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوَس نِکَالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوَس نِکَالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone