تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَوَنَّق" کے متعقلہ نتائج

نِیم خوابی

کچی نیند کی حالت، غنودگی، نیم خفتہ ہونے کی کیفیت، سستی، اونگھ

نِیم خوابِیدَہ

نیم خفتہ، غنودگی، اونگھتا ہوا

نِیم خوابِیدَگی

نیم خوابیدہ (رک) کا اسم کیفیت ، آنکھیں نیند سے بوجھل ہونے کی کیفیت یا حالت ، خواب و بیداری کی درمیانی حالت ، غنودگی ۔

نَم خوابی

(طب) احتلام ، نیند میں انزال ہونے کا مرض -

اردو، انگلش اور ہندی میں حَوَنَّق کے معانیدیکھیے

حَوَنَّق

havannaqहवन्नक़

اصل: عربی

وزن : 122

حَوَنَّق کے اردو معانی

صفت

  • وحشت زدہ، جس کے چہرے سے وحشت برستی ہو، کم عقل، احمق
  • پستہ قد، چھوٹے قد والا
  • یہ لفظ عربی ہَبنّق (چھوٹے قد کا احمق آدمی) سے بگاڑا ہوا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

English meaning of havannaq

Adjective

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَوَنَّق)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَوَنَّق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone