تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَواس جَمْع ہونا" کے متعقلہ نتائج

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں حَواس جَمْع ہونا کے معانیدیکھیے

حَواس جَمْع ہونا

havaas jam' honaaहवास जम' होना

محاورہ

Roman

حَواس جَمْع ہونا کے اردو معانی

  • حواس ٹھکانے آنا، طبیعت کا انتشار یا پریشانی دور ہونا، سکون ملنا، ہوش قائم رہنا

Urdu meaning of havaas jam' honaa

Roman

  • havaas Thikaane aanaa, tabiiyat ka intishaar ya pareshaanii duur honaa, sukuun milnaa, hosh qaayam rahnaa

English meaning of havaas jam' honaa

  • to have the senses right or about one

हवास जम' होना के हिंदी अर्थ

  • सुकून मिलना, स्वभाव की परेशानी और पीड़ा का दूर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَواس جَمْع ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَواس جَمْع ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone