تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَواس باخْتَگی" کے متعقلہ نتائج

بَد ذات

کم اصل، سفلہ، نیچ، کمینہ

بَد ذاتی

خباثت، نیچ، شرارت، برا، مکار، نیچ

بَد ذاتی کرنا

کمینہ پن کی حرکت کرنا، شرارت کرنا

بَد ذاتی پَر آنا

شرارت پر آمادہ ہونا، کمینگی پر اتر آنا، بد معاشی کرنا.

غُلام کی ذات بَڑی بَد ذات

غلام کمینہ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں حَواس باخْتَگی کے معانیدیکھیے

حَواس باخْتَگی

havaas-baaKHtagiiहवास-बाख़्तगी

اصل: فارسی

دیکھیے: حَواس باخْتَہ

حَواس باخْتَگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حواس باختہ (رک) کا اسم کیفیت ، بدحواسی ، سراسمیگی ، گھبراہٹ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَواس باخْتَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَواس باخْتَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone