تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَواری" کے متعقلہ نتائج

مَنکُوحَہ

جس سے نکاح ہوا ہو، نکاحی

مَنکُوحَہ عَورَت

وہ عورت جسنے شرعی طور پر کسی سے نکاح کر لیا ہو

مَنکُوحَہ بِیوی

نکاح کی ہوئی بیوی ، نکاحی عورت ، شرعی بیوی

مَنکُوحات

وہ عورتیں جن سے نکاح کیا گیا ہو

مَنکُوحَہ ہونا

نکاحی بیوی ہونا ، شرعی بیوی ہونا ۔

مَنکُوحَہ بَنانا

زوجیت میں لینا، نکاح کرنا، بیوی بنانا

مَنکُوحَہ بَن جانا

بیوی بن جانا ، نکاح میں چلی جانا

زَوجَۂ مَن٘کُوحَہ

نِکاح کر کے لائی ہوئی بیوی ، بیاہی ہوئی عورت

زَنِ مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کے ساتھ نکاح ہوا ہو، بیاہتا بیوی، منکوحہ، نکاح میں آئی ہوئی عورت

غَیر مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کا نکاح نہ ہوا ہو، بن بیاہی عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں حَواری کے معانیدیکھیے

حَواری

havaariiहवारी

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: حَوَرَ

حَواری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حضرت عیسیٰ کے اسحاب، یاران حضرت عیسیٰ میں سے کوئی ایک
  • دوسرے انبیا کے اصحاب و یاران مخلص
  • خدا کے خاص نبی (حضرت ابراہیم وغیرہ)
  • حضرت زبیر کا لقب
  • شاگرد، پیرو، دوست، یار، معاون
  • دھوبی
  • وہ شخص جو وفاداری سے کام کرے

شعر

English meaning of havaarii

Noun, Masculine

हवारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वफ़ादार मित्र, सहायक, मददगार
  • दूसरे नबियों के साथी एवं निष्ठावान प्रेम करने वाले
  • ख़ुदा के विशेष नबी (हज़रत इब्राहीम इत्यादि)
  • हज़रत ज़ुबैर का संबोधन अथवा उपाधि
  • शिष्य, अनुकरण करने वाला, दोस्त, यार, सहायक
  • धोबी
  • वह व्यक्ति जो वफ़ादारी से काम करे

حَواری کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَواری)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَواری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone