تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَواری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَواری کے معانیدیکھیے
حَواری کے اردو معانی
اسم، مذکر
- حضرت عیسیٰ کے اسحاب، یاران حضرت عیسیٰ میں سے کوئی ایک
- دوسرے انبیا کے اصحاب و یاران مخلص
- خدا کے خاص نبی (حضرت ابراہیم وغیرہ)
- حضرت زبیر کا لقب
- شاگرد، پیرو، دوست، یار، معاون
- دھوبی
- وہ شخص جو وفاداری سے کام کرے
English meaning of havaarii
हवारी के हिंदी अर्थ
حَواری کے مترادفات
حَواری کے متضادات
حَواری کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَواری)
حَواری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔