تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَوالات" کے متعقلہ نتائج

حَوالات

تحویل، قید، حراست، نظر بندی، پہرے میں رکھنا (بطور واحد اور جمع مستعمل)

حَوالات میں دینا

گرفتار کرنا، حراست میں رکھنا

حَوالات خانَہ

وہ مکان جس میں ملزم کو تفتیش مقدمہ تک بند رکھا جاتا ہے

حَوالات کَرنا

حوالات میں بند کرنا ، حوالات میں ڈال دینا

حَوالات کَر دینا

حوالات میں بند کرنا ، حوالات میں ڈال دینا

حَوالات ہونا

حوالات (رک) کا لازم

حَوالات میں رَکھنا

حراست میں رکھنا، کوٹھری میں قید کرکے بند کرنا

حَوالات میں ہونا

گرفتار ہونا، حراست میں ہونا

حَوالات میں بَنْد کَرْنا

گرفتار کرنا، حراست میں رکھنا

حَوالاتِ پُولِیس

وہ حوالات جس میں پولیس ملزم کو رکھے

حَوالاتِ مَجِسْٹریٹی

وہ حوالات جس میں مجسٹریٹ ملزم کو دوارانِ تحقیقات رکھے

حَوالاتی

حوالات میں نظر بند شخص، وہ ملزم جو حوالات میں بند ہو

داخِلِ حَوالات کرنا

ہاوَل تاوَل

رک : ہابڑ لابڑ ؛ جلدی ۔

ہَوا اُلٹی چَلنا

حالات تبدیل ہونا ، زمانے کا رُخ بدلنا ، ساکھ جاتی رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حَوالات کے معانیدیکھیے

حَوالات

havaalaatहवालात

اصل: عربی

وزن : 1221

واحد: حَوالَہ

موضوعات: عدالت

اشتقاق: حَوَلَ

حَوالات کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • تحویل، قید، حراست، نظر بندی، پہرے میں رکھنا (بطور واحد اور جمع مستعمل)
  • وہ اشیا جو قبضے میں دی جائیں
  • جیل، تھانے وغیرہ کی وہ کوٹھری جس میں قیدی یا ملزم کو فیصلہ تک رکھا جاتا ہے، وہ مکان جس میں ملزم کو تحقیقات مقدمہ تک رکھا جاتا ہے، وہ جگہ جہاں ملزم کو تا فیصلہ نظر بند رکھا جائے

شعر

English meaning of havaalaat

Noun, Feminine, Plural

  • custody (plural & singular)
  • things given in charge, trusts
  • police lock-up

हवालात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • हिरासत, क़ैद, पहरे अथवा चौकसी में रखना (एकवचन और बहुवचन के रूप में प्रयुक्त )
  • वह सामग्री जो क़ब्ज़े में दी जाएं
  • जेल, थाने आदि की वह कोठरी, जिसमें अभियुक्त फ़ैसला होने तक बंद रखे जाते हैं, अपराध की सुनवाई से पूर्व अपराधी को बंदी बनाकर रखने का स्थानीय बंदीगृह, विचाराधीन कैदियों को रखने का स्थान

حَوالات کے متضادات

حَوالات کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَوالات)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَوالات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words