تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَوالَہ" کے متعقلہ نتائج

تَپِش

گرمی، (بخارکی) حرارت، سوزش، (دھوپ کی) تمازت

تَپِش ڈھال

وہ جھکا ہو حصہ جس سے گرمی کی روک کی جاسکے

تَپِش آلُودَہ

تڑپنے والا، مضطرب، بے چین ؛ گرم تاثیر.

تَپِش پَیما

حرارت جان٘چنے کا آلہ، درجۂ حرارت معلوم کرنے کا آلہ، تھرمامیٹر

تَپِش رُخی

آگ گرمی یا سورج کی طرف رخ کرنے والا.

تَپِش ناکارْگی

(سائنس) کسی شے کی حرارت کا وہ حصہ جو مستقل رہتا ہے، صرف میں نہ آنے والی حرارت، محفوظ تپش.

تَپِش اَنْدوز

حرارت حاصل کرنے والا

تَپِشِ پَیمائی

تپش پیما (رک) کا اسم کیفیت.

تَپِشی

تپش (رک) سے منسوب، حرارتی، (سائنس) جوہری یا ایٹمی کے بالمقابل.

تَپِشِ زور

حرارت کی زیادتی، حرارت کا دباؤ.

تَپِشِ بِسْمِلانَہ

زخمی کی تڑپ، زخمی کی طرح تڑپنا، مذبوحانہ اضطراب.

تَپِشِ عِشْق

تَپِشی کُرَّہ

رک: آگ کا کرَّہ ، کرَّۂ نار، فضا کے بعد کا وہ خلائی حصہ جو گرم تسلیم کیا جاتا ہے، انگ : Thermosphere.

تَپِیشُر

رک: تپشی.

تَپَشَّوی

رک: تپسّوی.

تَپَشْیَا

روحانی یا قلبی عبادت، ریاضت، پوجا یا پرستش

تَپَشّا

رک: تپسیا

تَپَشّی

اصل لفظ 'تپسوی' ہے، مشقت کی عبادت، سخت ریاضت، عابد، زاہد

تَپیشُری

تپیشر (رک) سے منسوب.

تَپِ شَدید

تیز بخار، اس کی مدت تھوڑی ہوتی ہے، مگر بخار میں تیزی بہت ہوتی ہے

تَپَشَّن

تپشی (رک) کی تانیث.

عَطا پاش

بہت زیادہ بخشش کرنے والا، داد و دہش کرنے والا ، بخشش اور کرم کرنے والا ، سخی ، فیاض.

ہَوا کی تَپِش

ہوا میں موجود حرارت ، ہوا کی گرمی ۔

مَناظِری تَپِش پَیما

(آہن گری) کھلے بطن کی بھٹی کی حرارت ناپنے کا آلہ

مُطلَق تَپِش

رک : مطلق ٹمپریچر۔

اُلَٹ تَپِش پَیما

سمندری حرارت معلوم کرنے کا آلہ جو مطلوبہ گہرائی تک پہنچکر ایک خاص عمل کے ذریعے اوندھا ہوجاتا ہے.

دَرْجَۂ تَپِش

حرارہ پیما (تھر ما میٹر) وغیرہ میں حرارت کا درجہ ،گریوں میں، حرارت ناپنے کی اکائی .

تَفرِیقی تَپِشِ پَیما

رک : تفرقی ہوائی .

ٹاپ سَہارنا

مصیبت جھیلنا .

تَپِ عِشْق

عشق کا جوش یا گرمی

تَپِ عِشْقِ تَمَنّا

تَپِ عِشْقِ بُتاں

بازی تَپِش

حرارت میں یکساں، ہم حرارت

خِلْعَت پوش

قیمتی لباس پہننے والا ؛ خلعت میں ملبوس .

اردو، انگلش اور ہندی میں حَوالَہ کے معانیدیکھیے

حَوالَہ

havaalaहवाला

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: حَوَلَ

حَوالَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نام کتاب یا صفحات وغیرہ سے متعلق) وہ یاداشت یا نوٹ جس کی مدد سے تفصیلات یا اصل موضوع کی طرف رجوع کیا جا سکے
  • کسی موقع وغیرہ کی نشان دہی، اشارہ (کسی واقعہ وغیرہ کی طرف)
  • (اصطلاح) ایک عنوان سے دوسرے عنوان کی طرف رہنمائی
  • نام، پتا، نشان
  • مثال، ذکر (بطور مثال)
  • تحویل، سپردگی
  • لگان لینڈ ریوینو کو حوالہ کہا جاتا ہے
  • (حلیہ کے ساتھ مستعمل) ٹال مٹول،لیت و لعل
  • (فقہ) اگر کوئی شخص اپنا قرض کسی تحریر یا ضمانت کے ذریعے سے دوسرے شخص کو منتقل کع دے توا اس تحریر یا ضمانت کو حوالہ کہا جاتا ہے

شعر

English meaning of havaala

Noun, Masculine

  • citation, reference
  • charge, consignment, custody, trust, care
  • commitment, transfer
  • name and address

हवाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (फ़िक़्ह) अगर कोई शख़्स अपना क़र्ज़ किसी तहरीर या ज़मानत के ज़रीये से दूसरे शख़्स को मुंतक़िल का दे तिवा इस तहरीर या ज़मानत को हवाला कहा जाता है
  • किसी की कही या लिखी हुई बात का वह अंश, जो उक्त प्रकार से कहीं कहा या लिखा गया हो। उद्धरण। (साइटेशन)
  • किसी बात की पुष्टि के लिए किसी के वचन या किसी घटना का किया जानेवाला उल्लेख या संकेत। प्रमाण का उल्लेख। (रेफरेंस)
  • लगान लैंड रेवीनो को हवाला कहा जाता है
  • संदर्भ, उल्लेख, उद्धृत
  • (इस्तिलाह) एक उनवान से दूसरे उनवान की तरफ़ रहनुमाई
  • (नाम किताब या सफ़हात वग़ैरा से मुताल्लिक़) वो यादाशत या नोट जिस की मदद से तफ़सीलात या असल मौज़ू की तरफ़ रुजू किया जा सके
  • (हुल्या के साथ मुस्तामल) टाल मटोल, नीयत-ओ-नाल
  • ۔(अरबी में हो इल्लत बमानी कफ़ालत है। फ़ारसियों ने हवाला करलिया और बमानी सुपुर्दगी इस्तिमाल किया।) मुज़क्कर। १।सुपुर्दगी। तहवील। २।(उर्दू) पता। निशान। मिसाल (देना होना के साथ)
  • किसी मौक़ा ए मह वग़ैरा की निशानदेही, इशारा (किसी वाक़िया वग़ैरा की तरफ़
  • तहवील, सुपुर्दगी
  • नाम, पता, निशान
  • प्रमाण या साक्ष्य का उल्लेख
  • मिसाल, ज़िक्र (बतौर मिसाल
  • सिपुर्दगी, हस्तांतरण, नज़ीर, अवतरण
  • सिपुर्दगी, हस्तांतरण, नज़ीर, अवतरण
  • पता; निशान
  • सौंपने का कार्य; सुपुर्दगी
  • उदाहरण; दृष्टांत
  • धन का अनुचित लेन-देन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَوالَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَوالَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone