تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَوالَہ دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَوالَہ دار کے معانیدیکھیے
وزن : 12221
مادہ: حَوالَہ
حَوالَہ دار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چوکیدار، پہرے دار، دیکھ بھال کرنے والا، نگراں
- فوج یا پولیس کا وہ افسر، جس کے ماتحت چند سپاہی ہوں، حوالدار
- امین یا مینیجر، جو گاؤں کے انتظام پر تعینات ہو
- وہ، جس کے سپرد، اناج کی حفاظت ذخیرہ کرنے سے پہلے ہو
English meaning of havaala-daar
Noun, Masculine
- watchman, guard, steward or supervisor managing a village
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَوالَہ دار)
حَوالَہ دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔