تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَوائِجِ سِتَّہ" کے متعقلہ نتائج

حَوائِج

ضروریات، لوازم

حَوائِجِ سِتَّہ

وہ چھ چیزیں جو زندگی کے واسطے ضروری ہیں اور جن کے بغیر زندگی محال ہے، یعنی ۱: ہوا ۲: کھانا پینا ۳: چلنا پھرنا یا آرام کرنا ۴: خوشی، رنج، فکر، تردد، سکون و اطمینان ۵: خواب و بیداری ۶: پیشاب پیخانے کا آنا اور خون و دیگر کا آمد رطوبات کا رکا ہونا

حَوائِجِ ضَرُورِیَّہ

ضروری حاجتیں ، ضروریات زندگی ، کھانے پینے اور پہننے کی چیزیں وغیرہ

حَوائِجِ اَصْلی

اصل ضروریات زندگی، (مراد) مکان، ضروری کپڑے اوراسباب خانہ داری

حَوائِجِ ضَرُوری

ضروری حاجتیں، بیشتر پیشاب پیخانے کی حاجت کے لئے مستعمل ہے

طَبِیعی حَوائِج

فطری ضروریات ، پیشاب پاخانہ .

مَحَلِ حَوائِج

حاجتوں کی جگہ ، احتیاج خانہ ، ضرورتوں کی جگہ ؛ (مجازاً) دنیا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَوائِجِ سِتَّہ کے معانیدیکھیے

حَوائِجِ سِتَّہ

havaa.ij-e-sittaहवाइज-ए-सित्ता

اصل: عربی

وزن : 121222

  • Roman
  • Urdu

حَوائِجِ سِتَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ چھ چیزیں جو زندگی کے واسطے ضروری ہیں اور جن کے بغیر زندگی محال ہے، یعنی ۱: ہوا ۲: کھانا پینا ۳: چلنا پھرنا یا آرام کرنا ۴: خوشی، رنج، فکر، تردد، سکون و اطمینان ۵: خواب و بیداری ۶: پیشاب پیخانے کا آنا اور خون و دیگر کا آمد رطوبات کا رکا ہونا

Urdu meaning of havaa.ij-e-sitta

  • Roman
  • Urdu

  • vo chhः chiize.n jo zindgii ke vaaste zaruurii hai.n aur jin ke bagair zindgii muhaal hai, yaanii १ha hu.a २ha khaanaa piina ३ha chalnaa phirnaa ya aaraam karnaa ४ha Khushii, ranj, fikr, taraddud, sukuun-o-itmiinaan ५ha Khaab-o-bedaarii ६ha peshaab paiKhaane ka aanaa aur Khuun-o-diigar ka aamad ratuubaat ka rukaa honaa

English meaning of havaa.ij-e-sitta

Noun, Masculine

  • six essential things that are necessary for the life and without it life is difficult, ie 1: air 2: eating and drinking 3: walking or resting 4: happiness, sorrow, worry 5: sleeping - waking 6: coming out urinating and blood and other fluids

हवाइज-ए-सित्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो छः चीज़ें जो जीवन के लिए ज़रूरी हैं और जिनके बिना जीवन कठिन है, अर्थात १: हव २: खाना-पीना ३: चलना-फिरना या आराम करना ४: ख़ुशी, दुःख, फ़िक्र ५: सोना-जागना ६: पेशाब पैख़ाने का आना और ख़ून और दूसरे तरल पदार्थ का बाहर आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَوائِج

ضروریات، لوازم

حَوائِجِ سِتَّہ

وہ چھ چیزیں جو زندگی کے واسطے ضروری ہیں اور جن کے بغیر زندگی محال ہے، یعنی ۱: ہوا ۲: کھانا پینا ۳: چلنا پھرنا یا آرام کرنا ۴: خوشی، رنج، فکر، تردد، سکون و اطمینان ۵: خواب و بیداری ۶: پیشاب پیخانے کا آنا اور خون و دیگر کا آمد رطوبات کا رکا ہونا

حَوائِجِ ضَرُورِیَّہ

ضروری حاجتیں ، ضروریات زندگی ، کھانے پینے اور پہننے کی چیزیں وغیرہ

حَوائِجِ اَصْلی

اصل ضروریات زندگی، (مراد) مکان، ضروری کپڑے اوراسباب خانہ داری

حَوائِجِ ضَرُوری

ضروری حاجتیں، بیشتر پیشاب پیخانے کی حاجت کے لئے مستعمل ہے

طَبِیعی حَوائِج

فطری ضروریات ، پیشاب پاخانہ .

مَحَلِ حَوائِج

حاجتوں کی جگہ ، احتیاج خانہ ، ضرورتوں کی جگہ ؛ (مجازاً) دنیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَوائِجِ سِتَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَوائِجِ سِتَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone