تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حوادث روزگار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حوادث روزگار کے معانیدیکھیے
حوادث روزگار کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر، جمع
- زمانے کی گردش، گردش زمانہ، گردش دوراں، زمانے کی اتھل پتھل، وقت اور ساعت کا الٹ پلٹ
شعر
حوادث روزگار میری خوشی سے کیا انتقام لیں گے
کہ زندگی وہ حسین ضد ہے کہ بے سبب مسکرا رہی ہے
English meaning of havaadis-e-rozgaar
Persian, Arabic - Noun, Masculine, Plural
- time cycle, rotation of time, the turmoil of time
हवादिस-ए-रोज़गार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- कालचक्र, काल का उथल-पुथल, समय की उलट-पलट
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حوادث روزگار)
حوادث روزگار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔