تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَوادِث آشْنا" کے متعقلہ نتائج

خَصْلَت

عادت، خو، جبلت

خَصالَت

رک : خصلت .

پاکِیزَہ خَصْلَت

نیک اصل، نیک نیت، نیک دل

پاک خَصْلَت

روباہ خَصْلَت

دَرْویش خَصْلَت

وہ آدمی جس کی خصلتیں درویشوں کی طرح ہوں، سادہ مزاج

مَیمُون خَصلَت

جس کی عادتیں بندروں جیسی ہوں ؛ (مجازاً) ڈرپوک ، بزدل نیز بے ڈھنگا ۔

بُوم خَصْلَت

رات کو جاگنے والا اور دن کو سونے والا، ویرانہ، منحوس

دِیو خَصْلَت

رک ؛ دیو خصال.

فَرِشْتَہ خَصْلَت

فرشتوں جیسی عادت والا، نیک خصلت، معصوم صفت، متقی، پرہیزگار

بَد خَصْلَت

بری خصلتوں والا، جس کی عادتیں اچھی نہ ہوں، بری فطرت اور عادت والا، بد سیرت، بد اخلاق، بد مزاج، اکھڑ

دَرِنْدَہ خَصْلَت

بے رحم ، سنگدل ، ظلم ، شقی القلب.

خُو خَصْلَت لینا

عادت اخیتار کرنا ، طور طریق اپنانا .

نیک خَصلَت

اچھی عادتوں والا، نیک کردار، نیک طینت، پاک سیرت

مَلَک خَصلَت

فرشتوں کی سی خصلت رکھنے والا ، فرشتہ خصلت ، نیک خو ، نیک ، بے گناہ ، معصوم .

سَگِ خَصْلَت

اردو، انگلش اور ہندی میں حَوادِث آشْنا کے معانیدیکھیے

حَوادِث آشْنا

havaadis-aashnaaहवादिस-आश्ना

وزن : 122212

حَوادِث آشْنا کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جو حادثات کو برداشت کرنے کا عادی ہو

شعر

English meaning of havaadis-aashnaa

Persian, Arabic - Adjective

  • acquainted with calamities, the one who had familiar with accident

हवादिस-आश्ना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जो दुर्घटनाएँ सहने का आदी हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَوادِث آشْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَوادِث آشْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone