تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہوا مَحَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہوا مَحَل کے معانیدیکھیے
ہوا مَحَل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کئی دروازوں، کھڑکیوں والا مکان جو بارہ دری سے بڑا ہوتا ہے، ایسا کشادہ مکان جس میں اچھی طرح ہوا کا گزر ہو (خصوصاً) جے پور کی مشہور زنانی رہائش گاہ جس میں ہوا کا خاص اہتمام ہے
- محل عمارت وغیرہ کا وہ سب سے اونچا کمرہ جس میں ہرجانب سے خوب ہوا آتی ہو
English meaning of havaa-mahal
Noun, Masculine
- palace of winds
- the upper airy room of a building
हवा-महल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कई दरवाज़ों, खिड़कियों वाला भवन या मकान जो बारादरी से बड़ा और विशाल होता है जिसमें हवा पूरे वेग से गुज़रती हैं (विशेषतः) जयपूर की प्रसिद्ध स्त्रियों का निवास स्थान जिसमें प्राकृतिक वायु के आवागमन का विशेष प्रबंध है
- महलों आदि में वह सबसे ऊँचा कमरा या मकान जिसमें चारों ओर से हवा ख़ूब आती हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہوا مَحَل)
ہوا مَحَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔