تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوا مَحَل" کے متعقلہ نتائج

گُناہ گار

(شریعت) وہ جو ایسا فعل کرے جو شرعاً ممنوع ہو، وہ جو ایسا کام کرے جس کا حکم نہ ہو، عاصی، دوشی، پاپی

گُناہگار ٹَھیرنا

گناہ گار ٹھیرانا (رک) کا لازم ، قصوروار تجویز ہونا ، ملزم ہونا

گُناہ گار ہونا

ایسے فعل کا مرتکب ہونا جو حلال و جائز نہ ہو ، ملزم ٹھیرنا ، مجرم و قصوروار ہونا ، گرفتار بلا و مصیبت ہونا ، عذاب میں پڑنا.

گُناہ گار کَرْنا

گناہ گار بنانا ، شرمندہ کرنا.

گُناہ گار بَنانا

گناہ میں مبتلا کرنا ، شرمندہ کرنا ؛ ملزم بنانا

گُناہْگار ٹَھہْرانا

مُجرم قرار دینا ، قصور وار تجویز کرنا ، ملزم ٹھیرانا

گُناہگار ٹَھیرانا

مُجرم قرار دینا ، قصور وار تجویز کرنا ، ملزم ٹھیرانا

گُناہ گاری

گناہ کرنا، جرم، خطا

گُناہ گاری دینا

جُرمانہ دینا ، چٹی بھرنا ، تاوان دینا ، ٹوٹا بھرنا ، خسارہ دینا

آدمی کا بال بال گناہ گار ہے

آدمی بڑا گناہ گار ہے

مفت گناہ گار کرنا

خواہ مخواہ جھگڑے میں پھنسا دینا

مُفت گُناہ گار ہونا

مفت گناہ گار کرنا (رک) کا لازم ، بلا وجہ ، بلا سبب کسی جھگڑے میں پھنس جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوا مَحَل کے معانیدیکھیے

ہوا مَحَل

havaa-mahalहवा-महल

اصل: عربی

وزن : 1212

موضوعات: معماری

  • Roman
  • Urdu

ہوا مَحَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کئی دروازوں، کھڑکیوں والا مکان جو بارہ دری سے بڑا ہوتا ہے، ایسا کشادہ مکان جس میں اچھی طرح ہوا کا گزر ہو (خصوصاً) جے پور کی مشہور زنانی رہائش گاہ جس میں ہوا کا خاص اہتمام ہے
  • محل عمارت وغیرہ کا وہ سب سے اونچا کمرہ جس میں ہرجانب سے خوب ہوا آتی ہو

Urdu meaning of havaa-mahal

  • Roman
  • Urdu

  • ka.ii darvaazon, khi.Dakiyo.n vaala makaan jo baarahadrii se ba.Daa hotaa hai, a.isaa kushaada makaan jis me.n achchhii tarah hu.a ka guzar ho (Khusuusan) jaypur kii mashhuur zanaanii rihaayash gaah jis me.n hu.a ka Khaas ehtimaam hai
  • mahl imaarat vaGaira ka vo sab se u.unchaa kamra jis me.n har jaanib se Khuub hu.a aatii ho

English meaning of havaa-mahal

Noun, Masculine

  • palace of winds
  • the upper airy room of a building

हवा-महल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कई दरवाज़ों, खिड़कियों वाला भवन या मकान जो बारादरी से बड़ा और विशाल होता है जिसमें हवा पूरे वेग से गुज़रती हैं (विशेषतः) जयपूर की प्रसिद्ध स्त्रियों का निवास स्थान जिसमें प्राकृतिक वायु के आवागमन का विशेष प्रबंध है
  • महलों आदि में वह सबसे ऊँचा कमरा या मकान जिसमें चारों ओर से हवा ख़ूब आती हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُناہ گار

(شریعت) وہ جو ایسا فعل کرے جو شرعاً ممنوع ہو، وہ جو ایسا کام کرے جس کا حکم نہ ہو، عاصی، دوشی، پاپی

گُناہگار ٹَھیرنا

گناہ گار ٹھیرانا (رک) کا لازم ، قصوروار تجویز ہونا ، ملزم ہونا

گُناہ گار ہونا

ایسے فعل کا مرتکب ہونا جو حلال و جائز نہ ہو ، ملزم ٹھیرنا ، مجرم و قصوروار ہونا ، گرفتار بلا و مصیبت ہونا ، عذاب میں پڑنا.

گُناہ گار کَرْنا

گناہ گار بنانا ، شرمندہ کرنا.

گُناہ گار بَنانا

گناہ میں مبتلا کرنا ، شرمندہ کرنا ؛ ملزم بنانا

گُناہْگار ٹَھہْرانا

مُجرم قرار دینا ، قصور وار تجویز کرنا ، ملزم ٹھیرانا

گُناہگار ٹَھیرانا

مُجرم قرار دینا ، قصور وار تجویز کرنا ، ملزم ٹھیرانا

گُناہ گاری

گناہ کرنا، جرم، خطا

گُناہ گاری دینا

جُرمانہ دینا ، چٹی بھرنا ، تاوان دینا ، ٹوٹا بھرنا ، خسارہ دینا

آدمی کا بال بال گناہ گار ہے

آدمی بڑا گناہ گار ہے

مفت گناہ گار کرنا

خواہ مخواہ جھگڑے میں پھنسا دینا

مُفت گُناہ گار ہونا

مفت گناہ گار کرنا (رک) کا لازم ، بلا وجہ ، بلا سبب کسی جھگڑے میں پھنس جانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوا مَحَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوا مَحَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone