تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوائے عَیش" کے متعقلہ نتائج

ذَلِیل

بے عزت، بے وقعت، حقیر، خوار

ذَلِیل ہونا

رسوا ہونا، بےعزت ہونا، خوار ہونا

ذَلِیل کَرْنا

بے عزت کرنا، شر مندہ کرنا، رسو ا کرنا، خوار کرنا

ذَلِیل و خُوار

بہت بے عزت اور رسوا

ذَلِیلُ النَّسَبی

حسب نسب کی کمتری، ادنیٰ خاندانی حیثیت

ظِلِّ ظَلِیل

ہمیشہ رہنے والا سایہ، سایۂ دائمی

طامِع ہَمیشَہ ذَلِیل اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) لالچی ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوائے عَیش کے معانیدیکھیے

ہوائے عَیش

havaa-e-'aishहवा-ए-'ऐश

اصل: عربی

وزن : 12221

Roman

ہوائے عَیش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عیش و آرام کی فضا، ہر قسم کی راحت اور آرام کا ماحول

Urdu meaning of havaa-e-'aish

Roman

  • a.ish-o-aaraam kii fizaa, har kism kii raahat aur aaraam ka maahaul

English meaning of havaa-e-'aish

Noun, Feminine

  • breeze of luxury, pleasure

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذَلِیل

بے عزت، بے وقعت، حقیر، خوار

ذَلِیل ہونا

رسوا ہونا، بےعزت ہونا، خوار ہونا

ذَلِیل کَرْنا

بے عزت کرنا، شر مندہ کرنا، رسو ا کرنا، خوار کرنا

ذَلِیل و خُوار

بہت بے عزت اور رسوا

ذَلِیلُ النَّسَبی

حسب نسب کی کمتری، ادنیٰ خاندانی حیثیت

ظِلِّ ظَلِیل

ہمیشہ رہنے والا سایہ، سایۂ دائمی

طامِع ہَمیشَہ ذَلِیل اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) لالچی ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوائے عَیش)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوائے عَیش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone