تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا باز" کے متعقلہ نتائج

تَحْقِیر

ذلت، حقارت، حقیر جاننے کا عمل یا فعل، بے قدری، بے حرمتی

تَحقِیر آمیز

Contemptuous, derogatory, derogative, depriciatory.

تَحْقِیرِ غَم

scorn, disdain of sorrow

تَحقِیرِ عَدالَت

(قانون) عدالت میں کچھ ایسا فعل یا عدم تعمیل حکم عدالت کرنا جس سے عدالت کے رعب و داب کی تحقیر یا حاکم عدالت کی بے عزتی ہوتی ہو، توہین عدالت

تَحْقِیرانَہ

ذلت آمیز، حقارت کا اندازہ وغیرہ لیے ہوئے، پر حقارت

خَنْدَۂ تَحْقِیر

رک : خندۂ استحقار

حُرُوفِ تَصْغِیر و تَحْقِیر

(قواعد) وہ کلمات جو حقارت کے اظہار کے لیے بولتے ہیں. جیسے : چھی ، خے ، پھٹ ، دھت ، ترے کی .

تھوڑ دِلا

رک : تھڑ دلا.

تھُڑ دِلا

۔(عو) صفت۔ تنگ دل۔ کم ظرف۔ کم حوصلہ۔ بُزدل۔ ڈرپوک (ترجمۃ القرآن) تم ذو النّوٗن کی طرح تھُڑدِلے نہ بنو کہ اُنھوں نے تنگ دل ہوکر خدا کو پُکارا۔

تُھڑ دِلی

تھڑ دلا (رک) کی تانیث ، بزدل ؛ کنجوس کم حوصلہ ، پست ہمت.

تُھڑدِلا پَن

کنجوسی ، بخل ، تنگ نظری یا تنگ دلی کا عمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا باز کے معانیدیکھیے

ہَوا باز

havaa-baazहवा-बाज़

وزن : 1221

Roman

ہَوا باز کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • ہوائی جہاز چلانے والا (پائیلٹ) نیز ہوائی جہاز کے عملے کا فرد (خصوصاً فضائیہ میں)، ہوائی جہاز اڑانے کا تکنیکی ماہر، طیارہ بان
  • (مجازاً) لمبی چوڑی ہانکنے والا، ہوائی باتیں کرنے والا

اسم، مذکر

  • کیپٹن، پائلٹ

Urdu meaning of havaa-baaz

Roman

  • havaa.ii jahaaz chalaane vaala (paaylaT) niiz havaa.ii jahaaz ke amle ka fard (Khusuusan fizaa.iiyaa men), havaa.ii jahaaz u.Daane ka takniikii maahir, tayyaara baaN
  • (majaazan) lambii chau.Dii haankne vaala, havaa.ii baate.n karne vaala
  • kaipTan, paaylaT

English meaning of havaa-baaz

Persian, Arabic - Adjective

Noun, Masculine

हवा-बाज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • हवाई जहाज़ या वायुयान उड़ाने वाला, विमान-चालक, पायलट
  • (लाक्षणिक) लंबी-चौड़ी हाँकने वाला, हवाई बातें करने वाला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विमान-चालक, पायलट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَحْقِیر

ذلت، حقارت، حقیر جاننے کا عمل یا فعل، بے قدری، بے حرمتی

تَحقِیر آمیز

Contemptuous, derogatory, derogative, depriciatory.

تَحْقِیرِ غَم

scorn, disdain of sorrow

تَحقِیرِ عَدالَت

(قانون) عدالت میں کچھ ایسا فعل یا عدم تعمیل حکم عدالت کرنا جس سے عدالت کے رعب و داب کی تحقیر یا حاکم عدالت کی بے عزتی ہوتی ہو، توہین عدالت

تَحْقِیرانَہ

ذلت آمیز، حقارت کا اندازہ وغیرہ لیے ہوئے، پر حقارت

خَنْدَۂ تَحْقِیر

رک : خندۂ استحقار

حُرُوفِ تَصْغِیر و تَحْقِیر

(قواعد) وہ کلمات جو حقارت کے اظہار کے لیے بولتے ہیں. جیسے : چھی ، خے ، پھٹ ، دھت ، ترے کی .

تھوڑ دِلا

رک : تھڑ دلا.

تھُڑ دِلا

۔(عو) صفت۔ تنگ دل۔ کم ظرف۔ کم حوصلہ۔ بُزدل۔ ڈرپوک (ترجمۃ القرآن) تم ذو النّوٗن کی طرح تھُڑدِلے نہ بنو کہ اُنھوں نے تنگ دل ہوکر خدا کو پُکارا۔

تُھڑ دِلی

تھڑ دلا (رک) کی تانیث ، بزدل ؛ کنجوس کم حوصلہ ، پست ہمت.

تُھڑدِلا پَن

کنجوسی ، بخل ، تنگ نظری یا تنگ دلی کا عمل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا باز)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا باز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone