تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَوصَلَہ اَفْزائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَوصَلَہ اَفْزائی کے معانیدیکھیے
وزن : 212222
دیکھیے: حَوصَلَہ اَفْزا
حَوصَلَہ اَفْزائی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- حوصلہ افزا کا اسم کیفیّت
شعر
میں تو دم توڑ رہا تھا مگر افسردہ حیات
خود چلی آئی مری حوصلہ افزائی کو
دل افسردہ کسی طرح بہلتا ہی نہیں
کیا کریں آپ کی اس حوصلہ افزائی کو
ہمارے جام آدھی حوصلہ افزائی کر پائے
اگر اس نے بھی پی ہوتی تو اس سے بات کرتے
English meaning of hausla-afzaa.ii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- encouragement
हौसला-अफ़ज़ाई के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- साहस बढ़ाना, हिम्मत दिलाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَوصَلَہ اَفْزائی)
حَوصَلَہ اَفْزائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔