تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَوصَلَہ تَنگ ہونا" کے متعقلہ نتائج

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حَوصَلَہ تَنگ ہونا کے معانیدیکھیے

حَوصَلَہ تَنگ ہونا

hausala ta.ng honaaहौसला तंग होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

حَوصَلَہ تَنگ ہونا کے اردو معانی

  • ہمّت ٹُوٹ جانا، ہمّت پست ہو جانا، ولولہ ٹھنڈا پڑ جانا
  • (کسی وصف کا اپنی) حد کو پہنچ جانا، لبریز ہو جانا (پیمانۂ صبر وغیرہ کا)
  • کمینے خیالات کا ہونا

Urdu meaning of hausala ta.ng honaa

  • Roman
  • Urdu

  • himmat Tuu.oT jaana, himmat past ho jaana, valavla ThanDaa pa.D jaana
  • (kisii vasf ka apnii) had ko pahunch jaana, labrez ho jaana (paimaana-e-sabr vaGaira ka
  • kamiine Khyaalaat ka honaa

हौसला तंग होना के हिंदी अर्थ

  • कमीने विचारों का होना
  • (किसी विशेषता का) सीमा तक पहुँचना, धैर्य का बाँध टूटना
  • हतोत्साहित होना, हिम्मत पस्त होना, उत्साह ठंडा पड़ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَوصَلَہ تَنگ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَوصَلَہ تَنگ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone