تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَوصَلَہ نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج

مُبارَزَہ

مقابلے یا لڑائی کے لیے صف سے باہر آنا، لڑائی، جنگ

مُبارَزَہ آرائی

زندگی سے ذرا سا بھی علاقہ رکھنے والے لوگ کیونکر اس مبارزہ آرائی میں چپ سادھے کھڑے رہ سکتے ہیں ۔

مُبارَزَہ طَلَب

مبارز طلب، لڑائی کے لیے للکارنے والا

مُبارَزَت

مقابلہ یا لڑائی کے واسطے صف سے باہر آنا، کارزار جنگ

مُبارَزَت طَلَب

مقابلے یا لڑائی کے لیے آنے والا ، للکارنے والا

مَبْرَزی

مبرز (رک) سے منسوب یا متعلق، مقعد کا۔

مُبارِز طَلَبی

مقابلے کے لیے للکارنا یا جنگ کی دعوت دینا، چیلنج کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَوصَلَہ نِکالْنا کے معانیدیکھیے

حَوصَلَہ نِکالْنا

hausala nikaalnaaहौसला निकालना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

حَوصَلَہ نِکالْنا کے اردو معانی

  • شوق پُورا کرنا، خواہشوں کی تکمیل کرنا، ارمان پُورے کرنا، خُوب خرچ کرنا
  • ہوس نکالنا، بخوبی ہمّت کرنا

Urdu meaning of hausala nikaalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • shauq puu.oraa karnaa, Khvaahisho.n kii takmiil karnaa, armaan puu.ore karnaa, Khuu.ob Kharch karnaa
  • havas nikaalnaa, baKhuubii himmat karnaa

English meaning of hausala nikaalnaa

  • satisfy one's ambition, gratify one's desires to the full, do something in the fullest measure

हौसला निकालना के हिंदी अर्थ

  • ۔हवस निकालना। अरमान पूरा करना। ख़ूब ख़र्च करना। बख़ूबी हिम्मत करना।
  • शौक़ पूओरा करना, ख़्वाहिशों की तकमील करना, अरमान पूओरे करना, ख़ूओब ख़र्च करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُبارَزَہ

مقابلے یا لڑائی کے لیے صف سے باہر آنا، لڑائی، جنگ

مُبارَزَہ آرائی

زندگی سے ذرا سا بھی علاقہ رکھنے والے لوگ کیونکر اس مبارزہ آرائی میں چپ سادھے کھڑے رہ سکتے ہیں ۔

مُبارَزَہ طَلَب

مبارز طلب، لڑائی کے لیے للکارنے والا

مُبارَزَت

مقابلہ یا لڑائی کے واسطے صف سے باہر آنا، کارزار جنگ

مُبارَزَت طَلَب

مقابلے یا لڑائی کے لیے آنے والا ، للکارنے والا

مَبْرَزی

مبرز (رک) سے منسوب یا متعلق، مقعد کا۔

مُبارِز طَلَبی

مقابلے کے لیے للکارنا یا جنگ کی دعوت دینا، چیلنج کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَوصَلَہ نِکالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَوصَلَہ نِکالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone