تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَولناکی" کے متعقلہ نتائج

اَجْنَبی

جس سے جان پہچان نہ ہو، بیگانہ، نا واقف، پردیسی، بدیشی، غیر ملکی، انجان، بیگانہ، غیر

اَجْنَبی پَن

بے گانگی، جس سے جان پہچان نہ ہو، بیگانہ، نا واقفیت، تنہا محسوس کرنا، اکیلا پن، عجیب لگنا

اَجْنَبِیوں سے نَفْرَت

(نفسیات) نا آشنا اشخاص سے غیر معمولی یا مریضانہ حد تک خوف، خوف ناآشنائی

اَجْنَبِیَّت

ناواقفیت، بےگانگی، اجنبی پن

شَخْصِ اَجْنَبی

بیگانہ شخص ، ناواقف شخص ، پردیسی شخص ، کسی اور دیس کا رہنے والا شخص.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَولناکی کے معانیدیکھیے

ہَولناکی

haulnaakiiहौलनाकी

اصل: فارسی

Roman

ہَولناکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خوف اور گھبراہٹ کی کیفیت، ہیبت، دہشت، ڈر
  • ہولناک ہونے کی حالت یا کیفیت

Urdu meaning of haulnaakii

Roman

  • Khauf aur ghabraahaT kii kaifiiyat, haibat, dahasht, Dar
  • holnaak hone kii haalat ya kaifiiyat

English meaning of haulnaakii

Noun, Feminine

  • frightfulness, terror, dreadfulness

हौलनाकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • डर एवं घबराहट की स्थिति, डरावनापन, दहशत, डर
  • भयानक होने की अवस्था, होलनाक होने की हालत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَجْنَبی

جس سے جان پہچان نہ ہو، بیگانہ، نا واقف، پردیسی، بدیشی، غیر ملکی، انجان، بیگانہ، غیر

اَجْنَبی پَن

بے گانگی، جس سے جان پہچان نہ ہو، بیگانہ، نا واقفیت، تنہا محسوس کرنا، اکیلا پن، عجیب لگنا

اَجْنَبِیوں سے نَفْرَت

(نفسیات) نا آشنا اشخاص سے غیر معمولی یا مریضانہ حد تک خوف، خوف ناآشنائی

اَجْنَبِیَّت

ناواقفیت، بےگانگی، اجنبی پن

شَخْصِ اَجْنَبی

بیگانہ شخص ، ناواقف شخص ، پردیسی شخص ، کسی اور دیس کا رہنے والا شخص.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَولناکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَولناکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone