تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَتّی المَقْدُور" کے متعقلہ نتائج

اِضْطِراب

بے چینی، بیقراری، اطمینان کی ضد

اِضْطِرابِ عِشْق

محبت کی بے چینی، عشق کی بے چینی

ِاضْطِرابِ شَدید

اِضْطِرابِ عَمَل

کام میں تشویش، کام میں رنج و ملال

اِضْطِرابِ عُمْر

زندگی میں بے چینی, زندگی میں بے قراری

اِضْطِرابِ عَزِیزاں

عزیزوں کی بےچینی، دوستوں کی بے چینی، رشتہ داروں کی بے چینی

اِضْطِرابی

اضطراب سے متعلق، جس میں اضطراب ہو، جیسے، یہ خبر سنتے ہی ان پر ایک اضطرابی کیفیت طاری ہوگئی

اِضْطِرابِ پئے ہم

ہَوائی اِضطِراب

(موسمیات) فضا میں ہواؤں کا تیز تیز اور رخ بدل بدل کر چلنے یا آپس میں ٹکرانے کا عمل جو طوفان کی علامت سمجھا جاتا ہے ۔

دِل کو اِضْطِراب ہونا

سخت گھبراہٹ ہونا

عَالَمِ اِضْطِرَابْ

بے چینی کی کیفیت، پریشانی کا عالم، ہنگامی صورت حال

وُفُورِ اِضْطَراب

باعِثِ اِضْطِراب

اردو، انگلش اور ہندی میں حَتّی المَقْدُور کے معانیدیکھیے

حَتّی المَقْدُور

hattal-maqduurहत्तल-मक़दूर

اصل: عربی

وزن : 22221

حَتّی المَقْدُور کے اردو معانی

فعل متعلق

  • جہاں تک بن پڑے، جس قدر استطاعت یا استعداد ہو، طاقت بھر

English meaning of hattal-maqduur

Adverb

  • to the extent of or to the best of one's power or ability or means, as far as lies in (one's) power, to one's utmost

हत्तल-मक़दूर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • जहाँ तक शक्ति है, यथाशक्ति, यथाशक्य, यथासाध्य

حَتّی المَقْدُور کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَتّی المَقْدُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَتّی المَقْدُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone