تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَٹِیلا پَن" کے متعقلہ نتائج

ہَیہات

(لفظاً) دور ہو، ہٹ پرے ہو نیز لعنت ہو، (اردو میں) بطور کلمۂ افسوس وحسرت و تعجب مستعمل، ہائے ہائے

ہَیہات ہَیہات

افسوس افسوس ، افسوس صد افسوس ، غضب ہوا ، حیف صد حیف ، وا دریغا نیز رونے پیٹنے کی آواز ، ہائے ہائے ، واویلا ۔

ہَیہات کَرنا

افسوس کرنا ، ملال کرنا ۔

ہَیہات ہَیہات کَرنا

بہت افسوس کرنا ، نہایت رنج کا اظہار کرنا ، واویلا مچانا ، آواز کے ساتھ رونا پیٹنا ۔

ہَیہات خُدا کی ذات

موت وہاں لیے جاتی ہے جو مقام ہو، ہے ، زبان ہے گویائی نہیں آنکھ ہے بینائی نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَٹِیلا پَن کے معانیدیکھیے

ہَٹِیلا پَن

haTiilaa-panहटीला-पन

اصل: ہندی

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

ہَٹِیلا پَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اپنی بات پر اڑ جانے کی حالت، اڑیل پن، ضدی پن

شعر

Urdu meaning of haTiilaa-pan

  • Roman
  • Urdu

  • apnii baat par u.D jaane kii haalat, a.Diyal pan, ziddii pan

English meaning of haTiilaa-pan

Noun, Masculine

  • obstinacy, obstinate

हटीला-पन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपनी बात पर अड़ जाने की हालत, अड़ियल पन, ज़िद्दी पन

ہَٹِیلا پَن کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَیہات

(لفظاً) دور ہو، ہٹ پرے ہو نیز لعنت ہو، (اردو میں) بطور کلمۂ افسوس وحسرت و تعجب مستعمل، ہائے ہائے

ہَیہات ہَیہات

افسوس افسوس ، افسوس صد افسوس ، غضب ہوا ، حیف صد حیف ، وا دریغا نیز رونے پیٹنے کی آواز ، ہائے ہائے ، واویلا ۔

ہَیہات کَرنا

افسوس کرنا ، ملال کرنا ۔

ہَیہات ہَیہات کَرنا

بہت افسوس کرنا ، نہایت رنج کا اظہار کرنا ، واویلا مچانا ، آواز کے ساتھ رونا پیٹنا ۔

ہَیہات خُدا کی ذات

موت وہاں لیے جاتی ہے جو مقام ہو، ہے ، زبان ہے گویائی نہیں آنکھ ہے بینائی نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَٹِیلا پَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَٹِیلا پَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone