تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتِھیار بَندی" کے متعقلہ نتائج

مُخاصَمَت

دشمنی، عداوت، خصومت، مخالفت، جھگڑا، باہمی دشمنی، لاگ، بیر، دشمنی

مُخاصَمَت پَسَنْد

دشمنی عداوت اور جھگڑا کرنے والے ، دشمنی اور خصومت کا رویہ اختیار کرنے والا یا والے

مُخاصَمَت کَرنا

مخالفت برتنا ، دشمنی کرنا ، عداوت کرنا

مُخاصَمات

جھگڑے ، بکھیڑے ، مخالفتیں

وَجَہِ مُخاصَمَت

دشمنی کی وجہ، لڑائی جھگڑے کا سبب

بِنائے مُخاصَمَت

وہ فعل جس سے نالش کرنے کا حق پیدا ہو، اختلاف یا لڑائی جھگڑے کا اصل سبب

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتِھیار بَندی کے معانیدیکھیے

ہَتِھیار بَندی

hathiyaar-bandiiहथियार-बंदी

اصل: ہندی

وزن : 112122

  • Roman
  • Urdu

ہَتِھیار بَندی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہتھیار بند ہونے کی حالت یا کیفیت، فوج کی کمر بندی، فوج کا ہتھیار لگانا، سپاہ کا ہتھیاروں سے لیس ہونا، آمادئہ جنگ ہونا، لڑنے پر تیار ہونا

Urdu meaning of hathiyaar-bandii

  • Roman
  • Urdu

  • hathiyaarband hone kii haalat ya kaifiiyat, fauj kii kamarbandii, fauj ka hathiyaar lagaanaa, sipaah ka hathiyaaro.n se lais honaa, aamaada jang honaa, la.Dne par taiyyaar honaa

English meaning of hathiyaar-bandii

Noun, Feminine

  • military mobilization, preparing and organizing troops for active service

हथियार-बंदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हथियारबंद होने की अवस्था या भाव, फ़ौज की कमरबंदी, फ़ौज का हथियार लगाना, हथियारों से लैस होना या करना, लड़ने के लिए तैय्यार होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُخاصَمَت

دشمنی، عداوت، خصومت، مخالفت، جھگڑا، باہمی دشمنی، لاگ، بیر، دشمنی

مُخاصَمَت پَسَنْد

دشمنی عداوت اور جھگڑا کرنے والے ، دشمنی اور خصومت کا رویہ اختیار کرنے والا یا والے

مُخاصَمَت کَرنا

مخالفت برتنا ، دشمنی کرنا ، عداوت کرنا

مُخاصَمات

جھگڑے ، بکھیڑے ، مخالفتیں

وَجَہِ مُخاصَمَت

دشمنی کی وجہ، لڑائی جھگڑے کا سبب

بِنائے مُخاصَمَت

وہ فعل جس سے نالش کرنے کا حق پیدا ہو، اختلاف یا لڑائی جھگڑے کا اصل سبب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتِھیار بَندی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتِھیار بَندی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone