تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَٹھ یوگ" کے متعقلہ نتائج

ہَٹھ

زور، طاقت، قوت

ہَٹھ یوگ

ہندوؤںکی عبادت کا ایک طریقہ جس کے بانی گورکھ ناتھ تھے اس میں ظاہری رسوم اور عبادات کو بے معنی بتایا گیا ہے ان کے اس جوگ میں خدا پرستی شامل تھی اور دل کو ظاہری اشیا سے ہٹانے کے لیے کئی طریقے برتے جاتے تھے جیسے ایک ٹانگ پر کھڑا ہونا ، بازو کھڑا رکھنا یا منھ پچھلی طرف موڑ کر حقہ پینا وغیرہ ۔

ہَٹھ میں

ضد کے اثر میں ، ضد کی حالت میں

ہَٹھوا

رک : ہٹوا ، دکاندار ، تولا

ہَٹھِیلا

رک : ہٹیلا

ہَٹھار

(کاشت کاری) نشیبی جگہ ، نیچی زمین جس طرف دریاکا پانی بہتا ہو ۔

ہَٹھات

زور سے، زبردستی

ہَٹھواہا

رک : ہٹوا ، دکاندار ، تولا

ہَٹھ کی ٹیک پَر ہونا

ضد آمیز مخالفت یا نافرمانی پر تلے ہونا ۔

اَٹھ مَلاری

ایک قسم کا تپنچا جس میں (گولیوں کی) آٹھ نالیں ہوتی ہیں، ریوالور

اَٹھ پَہْری

آٹھوں پہر کا ،ہر وقت کا، ہمہ وقتی

اَٹھ پَہْرِیا

آٹھوں پہر کا، ہر وقت کا، ہمہ وقتی

اَٹھارہ

دس اور آٹھ کا مجموعہ، ہندسوں میں ۱۸

راج ہَٹھ

ایسی ضِد کہ آدمی اپنی بات یا موقف سے کسی طرح بھی پیچھے ہٹنے کو تیّار نہ ہو نیز بادشاہوں کی ضِد

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَٹھ یوگ کے معانیدیکھیے

ہَٹھ یوگ

haTh-yogहठ-योग

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

ہَٹھ یوگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہندوؤںکی عبادت کا ایک طریقہ جس کے بانی گورکھ ناتھ تھے اس میں ظاہری رسوم اور عبادات کو بے معنی بتایا گیا ہے ان کے اس جوگ میں خدا پرستی شامل تھی اور دل کو ظاہری اشیا سے ہٹانے کے لیے کئی طریقے برتے جاتے تھے جیسے ایک ٹانگ پر کھڑا ہونا ، بازو کھڑا رکھنا یا منھ پچھلی طرف موڑ کر حقہ پینا وغیرہ ۔

Urdu meaning of haTh-yog

  • Roman
  • Urdu

  • hinduu.o.n kii ibaadat ka ek tariiqa jis ke baanii gorakh naath the is me.n zaahirii rasuum aur ibaadaat ko bemaanii bataayaa gayaa hai un ke is jog me.n Khudaaparastii shaamil thii aur dil ko zaahirii ashyaa se haTaane ke li.e ka.ii tariiqe barte jaate the jaise ek Taang par kha.Daa honaa, baazuu kha.Daa rakhnaa ya mu.nh pichhlii taraf mo.D kar huqqa piina vaGaira

English meaning of haTh-yog

Noun, Masculine

  • a particular mode of yoga or abstract contemplation, forcing the mind to abstain from external objects (this may be performed in various ways, such as standing on one leg, holding up the arms, inhaling smoke with the head inverted)

हठ-योग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • योग का वह अंग या प्रकार जिसका प्रचलन नाथ-पंथियों ने अपनी साधना के लिए किया था और जिसमें ईश्वर-प्राप्ति के लिए नेती, धोती आदि क्रियाओं, कठिन मुद्राओं और आसनों का विधान है
  • चित्तवृत्तियों का निरोध और इन्हें सांसारिकता से विमुख कर अंतर्मुखी करने की एक जटिल भारतीय साधना पद्धति
  • नाथ पंथियों में योग का एक प्रकार जिसमें कुंडलिनी जागरण कराकर 'सहस्रारचक्र' तक ले जाया जाता है। उक्त योग में कठिन आसन मुद्राओं का विधान है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَٹھ

زور، طاقت، قوت

ہَٹھ یوگ

ہندوؤںکی عبادت کا ایک طریقہ جس کے بانی گورکھ ناتھ تھے اس میں ظاہری رسوم اور عبادات کو بے معنی بتایا گیا ہے ان کے اس جوگ میں خدا پرستی شامل تھی اور دل کو ظاہری اشیا سے ہٹانے کے لیے کئی طریقے برتے جاتے تھے جیسے ایک ٹانگ پر کھڑا ہونا ، بازو کھڑا رکھنا یا منھ پچھلی طرف موڑ کر حقہ پینا وغیرہ ۔

ہَٹھ میں

ضد کے اثر میں ، ضد کی حالت میں

ہَٹھوا

رک : ہٹوا ، دکاندار ، تولا

ہَٹھِیلا

رک : ہٹیلا

ہَٹھار

(کاشت کاری) نشیبی جگہ ، نیچی زمین جس طرف دریاکا پانی بہتا ہو ۔

ہَٹھات

زور سے، زبردستی

ہَٹھواہا

رک : ہٹوا ، دکاندار ، تولا

ہَٹھ کی ٹیک پَر ہونا

ضد آمیز مخالفت یا نافرمانی پر تلے ہونا ۔

اَٹھ مَلاری

ایک قسم کا تپنچا جس میں (گولیوں کی) آٹھ نالیں ہوتی ہیں، ریوالور

اَٹھ پَہْری

آٹھوں پہر کا ،ہر وقت کا، ہمہ وقتی

اَٹھ پَہْرِیا

آٹھوں پہر کا، ہر وقت کا، ہمہ وقتی

اَٹھارہ

دس اور آٹھ کا مجموعہ، ہندسوں میں ۱۸

راج ہَٹھ

ایسی ضِد کہ آدمی اپنی بات یا موقف سے کسی طرح بھی پیچھے ہٹنے کو تیّار نہ ہو نیز بادشاہوں کی ضِد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَٹھ یوگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَٹھ یوگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone