تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَٹھ یوگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَٹھ یوگ کے معانیدیکھیے
ہَٹھ یوگ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہندوؤںکی عبادت کا ایک طریقہ جس کے بانی گورکھ ناتھ تھے اس میں ظاہری رسوم اور عبادات کو بے معنی بتایا گیا ہے ان کے اس جوگ میں خدا پرستی شامل تھی اور دل کو ظاہری اشیا سے ہٹانے کے لیے کئی طریقے برتے جاتے تھے جیسے ایک ٹانگ پر کھڑا ہونا ، بازو کھڑا رکھنا یا منھ پچھلی طرف موڑ کر حقہ پینا وغیرہ ۔
English meaning of haTh-yog
Noun, Masculine
- a particular mode of yoga or abstract contemplation, forcing the mind to abstain from external objects (this may be performed in various ways, such as standing on one leg, holding up the arms, inhaling smoke with the head inverted)
हठ-योग के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- योग का वह अंग या प्रकार जिसका प्रचलन नाथ-पंथियों ने अपनी साधना के लिए किया था और जिसमें ईश्वर-प्राप्ति के लिए नेती, धोती आदि क्रियाओं, कठिन मुद्राओं और आसनों का विधान है
- चित्तवृत्तियों का निरोध और इन्हें सांसारिकता से विमुख कर अंतर्मुखी करने की एक जटिल भारतीय साधना पद्धति
- नाथ पंथियों में योग का एक प्रकार जिसमें कुंडलिनी जागरण कराकर 'सहस्रारचक्र' तक ले जाया जाता है। उक्त योग में कठिन आसन मुद्राओं का विधान है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَٹھ یوگ)
ہَٹھ یوگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔