تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتھ پھیری کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ہَتھ پھیری

چالاکی ، ہوشیاری ، ہاتھ کی چالاکی ، چابک دستی ؛ شعبدہ بازی ، ہاتھ کی چالاکی سے تماشا کرنا

ہَتھ پھیری کَرنا

۱۔ معشوق کے بدن پر ہاتھ پھیرنا ، مساس کرنا ؛ چھیڑ چھاڑ کرنا ۔

ہَتھ پھیریا

غبن یا چوری کرنے والا ؛ لوٹ کھسوٹ کرنے والا نیز چالاک ، شعبدے باز ، ہتھ پھیری (رک) کرنے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتھ پھیری کَرنا کے معانیدیکھیے

ہَتھ پھیری کَرنا

hath-pherii karnaaहथ-फेरी करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہَتھ پھیری کَرنا کے اردو معانی

  • ۱۔ معشوق کے بدن پر ہاتھ پھیرنا ، مساس کرنا ؛ چھیڑ چھاڑ کرنا ۔
  • ۲۔ مکر و فریب سے کسی کا مال لے لینا ؛ مال ہڑپ کرنا ؛ چوری کرنا ۔
  • ۳۔ہاتھ صاف کرنا ، عبارت یا اقتباسات چوری کرنا ، کسی دوسرے کی تحریر کو بے ایمانی سے اپنی ظاہر کرنا ، بغیر حوالہ دیے دوسروں کی عبارتیں اپنی تحریر کے طور پر پیش کرنا ۔

Urdu meaning of hath-pherii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ maashuuq ke badan par haath phernaa, masaas karnaa ; chhe.Dchhaa.D karnaa
  • ۲۔ makar-o-fareb se kisii ka maal le lenaa ; maal ha.Dap karnaa ; chorii karnaa
  • ۳۔haath saaf karnaa, ibaarat ya iqatibaasaat chorii karnaa, kisii duusre kii tahriir ko be.iimaanii se apnii zaahir karnaa, bagair havaala di.e duusro.n kii ibaarte.n apnii tahriir ke taur par pesh karnaa

English meaning of hath-pherii karnaa

  • caress, fondle
  • defraud

हथ-फेरी करना के हिंदी अर्थ

  • प्रियतम के शरीर को स्पर्श करना, हाथ फेरना, छेड़छाड़ करना
  • छल और धोखे से किसी की संपत्ति लेना, किसी का माल, संपत्ति हड़पना, चोरी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَتھ پھیری

چالاکی ، ہوشیاری ، ہاتھ کی چالاکی ، چابک دستی ؛ شعبدہ بازی ، ہاتھ کی چالاکی سے تماشا کرنا

ہَتھ پھیری کَرنا

۱۔ معشوق کے بدن پر ہاتھ پھیرنا ، مساس کرنا ؛ چھیڑ چھاڑ کرنا ۔

ہَتھ پھیریا

غبن یا چوری کرنے والا ؛ لوٹ کھسوٹ کرنے والا نیز چالاک ، شعبدے باز ، ہتھ پھیری (رک) کرنے والا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتھ پھیری کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتھ پھیری کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone