تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَتھ پھیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتھ پھیر کے معانیدیکھیے
ہَتھ پھیر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شعبدہ بازی، استادی، ہاتھ کی چالاکی، عیاری
- ہاتھ پھیرنے کا عمل، مساس نیز چھیڑ چھاڑ، اختلاط
- اُدھار، قرضہ، چیز استعمال کے لیے مستعار لینے کا عمل، چیز کا ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ میں جانے کا عمل
شعر
جس دن ہی نظیرؔ آ کر وہ شوخ ملے ہم سے
ہتھ پھیر ہیں بوسے ہیں دن رات کی مل دل ہے
English meaning of hath-pher
हथ-फेर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- उधार, क़र्ज़ा, रुपए पैसे के लेन देन के समय हाथ से कुछ चालाकी करना जिससे दूसरे के पास कम या खराब सिक्के जायँ, हाथ की चालाकी, दूसरे के माल को चुपचाप ले लेना, किसी वस्तु या धन को सफाई के साथ उड़ा लेना, चीज़ प्रयोग के लिए उधार लेने की क्रिया, चीज़ का एक हाथ से दूसरे हाथ में जाने की क्रिया, थोड़े दिनों के लिये बिना लिखापढ़ी के लिया या दिया हुआ कर्ज, हथउधार, चालाकी, होशियारी, उस्तादी, मक्कारी
- हाथ की सफ़ाई से चीज़ें गायब कर देना
- प्यार से किसी के शरीर पर हाथ फेरना
- निजी तौर पर छोटे पैमाने की उधार; हथउधार।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَتھ پھیر)
ہَتھ پھیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔