تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتک عِزَّت" کے متعقلہ نتائج

اِہانَت

توہین، تذلیل، بے عزتی، حقارت

اِہانَت آمیز

وہ بات یا برتاؤ وغیرہ جس سے کسی کی تذلیل کا پہلو نکلے ، دوسرے کی ذلت و تحقیر کا پہلو رکھنے والاعمل.

اِہَاْنَتِ عَدَالَت

تحقیر عدالت، توہین عدالت

اِہانَت کرنا

insult, affront, dishonour, etc.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتک عِزَّت کے معانیدیکھیے

ہَتک عِزَّت

hatak-e-'izzatहतक-ए-'इज़्ज़त

اصل: عربی

وزن : 11222

موضوعات: اخلاقیات

  • Roman
  • Urdu

ہَتک عِزَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بے عزتی، ذلت، رسوائی، بدنامی، توہین

    مثال اب اس ملک میں بھی ہتک عزت کے مقدموں کی تعداد بڑھتی جاتی ہے

Urdu meaning of hatak-e-'izzat

  • Roman
  • Urdu

  • be.izztii, zillat, rusvaa.ii, badnaamii, tauhiin

English meaning of hatak-e-'izzat

Noun, Feminine

हतक-ए-'इज़्ज़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मानहानि, इज्ज़त पर हमला, तौहीन, बदनाम करना

    उदाहरण अब इस मुल्क में भी हतक-ए-इज़्ज़त के मुक़दमों की तादाद बढ़ती जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِہانَت

توہین، تذلیل، بے عزتی، حقارت

اِہانَت آمیز

وہ بات یا برتاؤ وغیرہ جس سے کسی کی تذلیل کا پہلو نکلے ، دوسرے کی ذلت و تحقیر کا پہلو رکھنے والاعمل.

اِہَاْنَتِ عَدَالَت

تحقیر عدالت، توہین عدالت

اِہانَت کرنا

insult, affront, dishonour, etc.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتک عِزَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتک عِزَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone