تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہتک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہتک کے معانیدیکھیے
ہتک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بے عزتی، بے حرمتی، توہین
- کسی کی شان میں گستاخی، اہانت
- شرمندگی، خجالت، افسوس
- ذلت، رسوائی، بدنامی
شعر
دل پہ چھانا اور آنکھوں میں نہ آنا بادلو
یہ تو ساون کی ہتک برسات کی توہین ہے
میخانے کی توہین ہے رندوں کی ہتک ہے
کم ظرف کے ہاتھوں میں اگر جام دیا جائے
میں بہک جاؤں تو یہ میری تنک ظرفی ہے
اور اگر نشہ نہ ہو کس کی ہتک ہے ساقی
English meaning of hatak
Noun, Feminine
- insult, disrespect, disgrace, libel, defamation, affront
हतक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- निरादर, अपमान, किसी के सम्मान में अपमान
- लज्जा, शर्मिंदगी, पछतावा
- रूसवाई, तिरस्कार, बेइज़्ज़ती, बदनामी
ہتک کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہتک)
ہتک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔