تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَسّاس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَسّاس کے معانیدیکھیے
حَسّاس کے اردو معانی
صفت
-
بہت محسوس کرنے والا، جس کی قوت حس بہت تیز ہو
مثال - اسفنج بھی اس کام کے واسطے بس ہے لیکن اس ترکیب آئندہ سے اس کو زیادہ حساس بناؤ . ( ۱۸۳۸، ستۂ شمسیہ ، ۴ : ۱۴۶ ) ان تمام امور کا اثر سرسید کی حساس طبیعت پر سخت پڑتا ہے . . . تفسیر لکھنے پر آمادہ ہوجاتے ہیں . ( ۱۹۴۶، مقالات شروانی ، ۵۸ ) ہمنشیں شاعرِ طفرت ہوں میںوہتی ہے فطرت ، شاعر حسّاس
- ادراک یا فہم رکھنے والا، تیز فہم، طباع، ذہین، ہوشیار، زیرک
- تیزی سے عمل کرنے والا، سریع العمل
- وہ جس کے حواس کام کرتے ہوں، جس میں زندگی کے آثار ہوں، حواس خمسہ سے متصف
-
جس کی طبیعت کسی بات کا زیادہ اثر قبول کرے، سریع التاثر
مثال - زیادہ حساس ہونا آدمی کے لیے نقصان دہ ہے
شعر
ذرا سی بات پر صید غبار یاس ہونا
ہمیں برباد کر دے گا بہت حساس ہونا
بستی کے حساس دلوں کو چبھتا ہے
سناٹا جب ساری رات نہیں ہوتا
کچھ تو حساس ہم زیادہ ہیں
کچھ وہ برہم زیادہ ہوتا ہے
English meaning of hassaas
Adjective
-
extremely sensitive, emotional
Example - Zyada hassas hona aadami ke liye nuqsan-dah hai
- one who understand a matter quickly, quick-witted, acute, shrewd
- endued with the five senses
- quick in taking effect, penetrating
हस्सास के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
अनुभव करने वाला, जिसकी अनुभव-शक्ति बहुत तेज़ हो, अति-संवेदनशील, अति-भावुक, अनुभूति प्रवरण, अवबोधक, प्रात्यक्षिक, संवेदनशील, हिसवाला
उदाहरण - ज़्यादा हस्सास होना आदमी के लिए नुक़्सान-दह है
- तीक्ष्ण बुद्धि वाला, कुशाग्रबुद्धि
- तेज़ी से कार्य करने वाला
- वह जिसकी इंद्रीय काम करती हों, जिसमें जीवन के लक्षण हों, पाँचों इंद्रियाँ रखने वाला
- जिसका स्वभाव किसी बात का प्रभाव जल्दी स्वीकार करे, शीघ्रकारी, आशु प्रभावकारी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَسّاس)
حَسّاس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔