تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَسْرَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَسْرَت کے معانیدیکھیے
حَسْرَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- افسوس، پشیمانی
- احساس محرومی
- مایوسی
-
آرزو، ارمان، شوق، تمنا، ہوس
مثال - اپنی حسرتوں اور تمناؤں کا مرقع تو وہ ہالی ووڈ کی فلموں میں دیکھتی ہیں
وضاحتی ویڈیو
شعر
اب دل کی تمنا ہے تو اے کاش یہی ہو
آنسو کی جگہ آنکھ سے حسرت نکل آئے
آرزو حسرت اور امید شکایت آنسو
اک ترا ذکر تھا اور بیچ میں کیا کیا نکلا
چل ساتھ کہ حسرت دل مرحوم سے نکلے
عاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
English meaning of hasrat
Noun, Feminine
- wistfulness, sense of deprivation, regret
- intense grief or sorrow
-
desire, longing, wish
Example - Apni hasraton aur tamannaon ka muraqqa (Drawings) to wo Hollywood ki filmon mein dekhti hain
हसरत के हिंदी अर्थ
حَسْرَت کے مترادفات
حَسْرَت کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَسْرَت)
حَسْرَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔