تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حسرت طلب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حسرت طلب کے معانیدیکھیے
حسرت طلب کے اردو معانی
صفت، واحد
- ناامید، مایوس، ناکام، بے آس، نامراد، جو مایوسی کی خواہش ہند ہو، جسے کسی کی توقع نہ ہو
شعر
میں وصل میں بھی شیفتہؔ حسرت طلب رہا
گستاخیوں میں بھی مجھے پاس ادب رہا
English meaning of hasrat-talab
Adjective, Singular
- disappoint, frustrated, hopeless, helpless, downcast
हसरत-तलब के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- निराश, हताश, असफल, असहाय, नामुराद, बे-आस, जो निराशा की कामना करता हो, जो आशान्वित न हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حسرت طلب)
حسرت طلب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔