تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حسرت خیز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حسرت خیز کے معانیدیکھیے
حسرت خیز کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- جس کو دیکھ کر دل کے ارمان ابھر آئیں، جس کو دیکھ کر افسوس ہو
شعر
اسیری کی فضا کس درجہ حسرت خیز ہوتی ہے
نشیمن کا تصور بھی جو آیا نا تمام آیا
یہ دل ہے یا کہ ہے ناکام امیدوں کا گہوارہ
کہ ہر خواہش ہے حسرت خیز ہر حسرت جواں میری
بہت ہی عبرت انگیز اور حسرت خیز منظر ہے
لحد پر ایک بے کس کے کسی کا نوحہ گر ہونا
English meaning of hasrat-KHez
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- the desires of the heart should emerge by seeing a concern, feeling sad by seeing whom
हसरत-ख़ेज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- जिसको देख कर दिल के अरमान उभर आएं, जिसको देख कर दुःख हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حسرت خیز)
حسرت خیز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔