تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَسْرَت کَش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَسْرَت کَش کے معانیدیکھیے
حَسْرَت کَش کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- آرزو مند، ارمان رکھنے والا
شعر
اسدؔ کا قصہ طولانی ہے لیکن مختصر یہ ہے
کہ حسرت کش رہا عرض ستم ہائے جدائی کا
English meaning of hasrat-kash
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- desirous, ambitious
हसरत-कश के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- अभिलाषी, अरमान रखने वाला, इच्छुक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَسْرَت کَش)
حَسْرَت کَش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔