تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حسرت آگیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حسرت آگیں کے معانیدیکھیے
حسرت آگیں کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- حسرت سے بھرا ہوا، غمزدہ، مایوس
شعر
اے مصور جو مری تصویر کھینچ
حسرت آگیں غمزدہ دلگیر کھینچ
زندگی کو نہ ہے آرزو کو وفاؔ حسرت آگیں ہے دونوں کا شہر وفا
زندگی آرزو میں گزر جائے گی آرزو دل میں گھٹ گھٹ کے مر جائے گی
حسرت آگیں تو ہے ناکامیٔ منزل لیکن
لطف تو جب ہے کہ خود اپنا پتا بھی نہ ملے
English meaning of hasrat-aagii.n
Persian, Arabic - Adjective
- full of regret, sorrow, pessimistic, hopeless
हसरत-आगीं के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- नाउम्मेदी से भरा हुआ, निराशापूर्ण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حسرت آگیں)
حسرت آگیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔