تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حشر ساماں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حشر ساماں کے معانیدیکھیے
حشر ساماں کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- حشر بپا کرنے والا، اتھل پتھل کرنے والا، ہنگامہ کھڑا کرنے والا، فسادی، جھگڑا پھیلانے والا
شعر
حشر ساماں ہوئیں ویراں آنکھیں
پھر کسی خواب میں کھویا کوئی
دل پریشاں ہے نہ جانے کس لیے
حشر ساماں ہے نہ جانے کس لیے
حشر ساماں تری رفتار کہاں تھی پہلے
تیری پائل میں یہ جھنکار کہاں تھی پہلے
English meaning of hashr-saamaa.n
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- the one who make rampage, the one who create uproar, barratrous, quarrelsome
हश्र-सामाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- उथल-पुथल और हंगामों का सामान साथ रखने वाला या सामान करने वाला, उथल-पुथल करने वाला, हंगामा खड़ा करने वाला, फसादी, झगड़ालू
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حشر ساماں)
حشر ساماں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔