تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَشْر خِرام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَشْر خِرام کے معانیدیکھیے
حَشْر خِرام کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- (عورت) اپنی دل کش چال سے دیکھنے والوں کے دلوں میں ہلچل پیدا کرنے والی
شعر
نقش پا تیرا ہے گر تو نہیں اے حشر خرام
اک نہ اک باعث آشوب جہاں ہے تو سہی
بس کہ کہیں نہ جاگ اٹھیں سوئی ہوئی قیامتیں
یہ تو خرام شر ہے حشر خرام بھی نہیں
English meaning of hashr-KHiraam
Persian, Arabic - Adjective
- (woman) making a stir, exciting a great commotion by the elegance of her gait
हश्र-ख़िराम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- (औरत) अपनी चाल से क़यामत उठाने वाला, ऐसी चाल चलनेवाला जिससे संसार उथल-पुथल हो जाए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَشْر خِرام)
حَشْر خِرام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔