تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَشْمَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَشْمَت کے معانیدیکھیے
حَشْمَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- عظمت، دبدبہ، شان وشوکت، اسباب، سازو سامان وغیرہ
- فوج، سواری، جلوس، سامان لشکر
شعر
ہندوستاں میں دولت و حشمت جو کچھ کہ تھی
کافر فرنگیوں نے بہ تدبیر کھینچ لی
English meaning of hashmat
Noun, Feminine
- state, dignity, pomp, parade, riches, wealth
हशमत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ऐश्वर्य, वैभव, गौरव, महिमा, सेवकों का समूह,, संसाधन की बहुतायत
- सैन्य दस्ते
حَشْمَت کے مترادفات
حَشْمَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَشْمَت)
حَشْمَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔