تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَشِیش" کے متعقلہ نتائج

حِسِّ سامِعَہ

سننے کی قوّت

حِسِّ شامَّہ

سون٘گھنے کی حس ، سن٘گھ کر ہو معلوم کرنے کی قوّت .

اردو، انگلش اور ہندی میں حَشِیش کے معانیدیکھیے

حَشِیش

hashiishहशीश

نیز : ہَشِیش

اصل: عربی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

حَشِیش کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • بھنگ بطور نشہ آور شے).
  • خشک پتّے یا گھاس، بھن٘گ کے خُشک پتّے، حشیشی فرقہ، حشیشین کا فرد، حشیشی ایک فرقہ جس کا رہنما و بانی حسن بن صباح مانا جاتا ہے، اس نام کی وجہ تسمیہ یہ بتائی جاتی ہے کہ حشیشین، لوگوں کو بھنگ پلا کر اپنی بنائی ہوئی فرضی جنت میں لے جاتے تھے
  • ،.
  • بھن٘گ (بطور دوا).
  • .

Urdu meaning of hashiish

  • Roman
  • Urdu

  • bhang bataur nasha aavar shaiy)
  • Khushak patte ya ghaas, bhang ke Khushak patte, hishiishii firqa, hashiishiin ka fard, hishiishii ek firqa jis ka rahnumaa-o-baanii husn bin sabaah maana jaataa hai, is naam kii vajah tasmiiyaa ye bataa.ii jaatii hai ki hashiishiin, logo.n ko bhang pilaa kar apnii banaa.ii hu.ii farzii jannat me.n le jaate the
  • ،.
  • bhang (bataur davaa)
  • .

English meaning of hashiish

Noun, Masculine, Feminine

  • hashish, bhang, hemp, drug made from the resin of the cannabis plant a sect whose leader and founder is believed to be Hasan ibn Sabbah who used to take people to their imaginary paradise by drinking cannabis .

हशीश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • सूखी घास, भंग, विजया, हशीशीं सम्प्रदाय, एक संप्रदाय जिसके नेता और संस्थापक हसन बिन सब्बाह माने जाते हैं, जो अपने अनुयायियों को हशीश पिला कर अपनी बनाई हुई काल्पनिक स्वर्ग में ले जाता था

حَشِیش کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حِسِّ سامِعَہ

سننے کی قوّت

حِسِّ شامَّہ

سون٘گھنے کی حس ، سن٘گھ کر ہو معلوم کرنے کی قوّت .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَشِیش)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَشِیش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone