تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَشاشَت" کے متعقلہ نتائج

بوجَھل

وزنی، بھاری

بوجَھل پَن

بوجھل پن، عدم دلچسپی

بُجَھْیل

لدا ہوا ، بھاری لَڈو یا بوجھ اٹھانے والا جانور وغیرہ ، حمال

بُجھالی

ایک بڑی چھری سے بڑا خںجر نما خمدار ہتھیار، فرولی

بُو جَہْل

ابو جہل، ابو حکم عمر بن حشام مخزومی کی کنیت، اسلام دشمنی کی بنا مسلمانوں نے اسے ابو جہل کہنا شروع کر دیا، یہ حضرت محمدؐ کے چچا بھی تھے

قَدَم بوجَھل ہونا

طبعیت پریشان ہونا ، سُستی آنا .

نِینْد سے آنکھیں بوجَھل ہونا

مارے نیند کے آنکھوں میں خمار ہونا ، آنکھوں میں غنودگی چھانا ۔

جُوں جُوں بِھیگے کامْلی وُوں وُوں بوجَھل ہو

جتنا قرض بڑھتا ہے، اتنی ہی زیرباری زیادہ ہوتی ہے

بوجھ لادنا

کسی جانور پر بوجھ رکھنا

بِجْھلی

بجلی (دک) ، برق ، صاعقہ

بازُو ہَلْکا کَرْنا

ذمہ داری کے فرض سے سبکدوش کرنا

خُرْمائے اَبُو جِہْل

ادنےٰ درجہ کے خُرما کی ایک قِسم جو ابُوجہل کو زیادہ پسند تھی اِس کے درخت کی شاخیں پریشان ہوتی ہیں اور اِس کے پوست سے عمدہ رسیاں تیار ہوتی ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَشاشَت کے معانیدیکھیے

ہَشاشَت

hashaashatहशाशत

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

ہَشاشَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظاً) سبک ہونا، نرم ہونا، ڈھیلا ہونا، (مجازاً) چپک کا نہ ہونا، چپچپاہٹ سے مبرا ہونا
  • کشادہ ہونا، شاد ہونا، خوش ہونا، خوش طبع ہونا

Urdu meaning of hashaashat

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) sabak honaa, naram honaa, Dhiilaa honaa, (majaazan) chipak ka na honaa, chipachipaahaT se mubarra honaa
  • kushaada honaa, shaad honaa, Khush honaa, Khushatbaa honaa

हशाशत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रफुल्लता, प्रसन्नता, खुश तब्ई।

ہَشاشَت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بوجَھل

وزنی، بھاری

بوجَھل پَن

بوجھل پن، عدم دلچسپی

بُجَھْیل

لدا ہوا ، بھاری لَڈو یا بوجھ اٹھانے والا جانور وغیرہ ، حمال

بُجھالی

ایک بڑی چھری سے بڑا خںجر نما خمدار ہتھیار، فرولی

بُو جَہْل

ابو جہل، ابو حکم عمر بن حشام مخزومی کی کنیت، اسلام دشمنی کی بنا مسلمانوں نے اسے ابو جہل کہنا شروع کر دیا، یہ حضرت محمدؐ کے چچا بھی تھے

قَدَم بوجَھل ہونا

طبعیت پریشان ہونا ، سُستی آنا .

نِینْد سے آنکھیں بوجَھل ہونا

مارے نیند کے آنکھوں میں خمار ہونا ، آنکھوں میں غنودگی چھانا ۔

جُوں جُوں بِھیگے کامْلی وُوں وُوں بوجَھل ہو

جتنا قرض بڑھتا ہے، اتنی ہی زیرباری زیادہ ہوتی ہے

بوجھ لادنا

کسی جانور پر بوجھ رکھنا

بِجْھلی

بجلی (دک) ، برق ، صاعقہ

بازُو ہَلْکا کَرْنا

ذمہ داری کے فرض سے سبکدوش کرنا

خُرْمائے اَبُو جِہْل

ادنےٰ درجہ کے خُرما کی ایک قِسم جو ابُوجہل کو زیادہ پسند تھی اِس کے درخت کی شاخیں پریشان ہوتی ہیں اور اِس کے پوست سے عمدہ رسیاں تیار ہوتی ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَشاشَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَشاشَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone