تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَسْبِ ضابِطَہ" کے متعقلہ نتائج

کار کَرْدَگی

کام کی انجام دہی، تجربہ کاری، کام کرنا، کمال

حُسْنِ کارْ کَرْدَگی

کام کو عُمدگی کے ساتھ انجام دینا، اچھّی کارگزاری

بِْہتَر ہُونا کَارْ کَرْدَگی میں

اُجْرَتِ مُختَص بَکارْ کَرْدَگی

(معاشیات) غیر مساوی کارگردگی والے مزدوروں کی اُجرت جو ہر ایک کو اس کی کارکرگی اور ذہانت کے مطابق دی جائے، (مثلاً: ایک معمار کی اجرت یومیہ دس روپے اور دوسرے معمار کی بارہ روپیے ہو)

اردو، انگلش اور ہندی میں حَسْبِ ضابِطَہ کے معانیدیکھیے

حَسْبِ ضابِطَہ

hasb-e-zaabitaहस्ब-ए-ज़ाबिता

اصل: عربی

وزن : 22212

حَسْبِ ضابِطَہ کے اردو معانی

فعل متعلق، صفت

  • قاعدے کے تحت، حسب قاعدہ
  • دستور کے مطابق، قانوناً

English meaning of hasb-e-zaabita

Adverb, Adjective

  • according to rule, procedure or practice, in accordance with the procedure, agreeably or according to custom, as usual, formally, procedurally, duly
  • according to law, legally

हस्ब-ए-ज़ाबिता के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, विशेषण

  • नियम एवं क़ायदा के अनुसार, नियमानुसार
  • विधि के अनुसार, क़ानून के मुताबिक़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَسْبِ ضابِطَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَسْبِ ضابِطَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone