تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَسْبِ قاعِدَہ" کے متعقلہ نتائج

دَھچْکا

دھچکنے کی کیفیت یا حالت، دھکّا، جھٹکا، صدمہ، جھونکا، تھپیڑا، ہچکولا

دَھچْکا پَڑنا

صدمہ پہنچنا

دَھچْکا دینا

جھٹکا دینا ، زور سے چلانا ، صدمہ پہنچانا .

دَھچْکا لَگْنا

جھٹکا لگنا، صدمہ پہنچنا، دکھ پہنچنا

دَھچْکا کھانا

جھٹکا لگنا

دَھچْکا لَگانا

جھٹکا دینا ، نقصان پہنچانا ، ضرر پہنچانا .

دَھچْکا اُٹھانا

ضرر برداشت کرنا، صدمہ سہنا، نقصان اٹھانا، آفت جھیلنا

دَھچْکانا

ڈرانا، ڈرنا

دَھچْکَہ

رک : دَھچْکا .

دَہی چَکَّہ

جما ہوا، منجمد دہی جس میں پانی کی مقدار نہونے کے برابر ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں حَسْبِ قاعِدَہ کے معانیدیکھیے

حَسْبِ قاعِدَہ

hasb-e-qaa'idaहस्ब-ए-क़ा'इदा

اصل: عربی

حَسْبِ قاعِدَہ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • عام طریقے کے اتباع میں، رواجاً، قانون کے مطابق، قاعدہ کے اعتبار سے

English meaning of hasb-e-qaa'ida

Adverb

  • according to procedure
  • according to rule, procedure or practice, in accordance with the procedure, formally, duly, procedurally

हस्ब-ए-क़ा'इदा के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • नियमानुसार, क़ायदे के मुताबिक़, विधि के अनुसार, क़ानून के मुताबिक़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَسْبِ قاعِدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَسْبِ قاعِدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone