تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَسْبِ مُراد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَسْبِ مُراد کے معانیدیکھیے
حَسْبِ مُراد کے اردو معانی
فعل متعلق
- خواہش کے مطابق، منشا کے مطابق، جیسی مراد اور خواہش ہو
شعر
حسب مراد دست ہنر بولنے لگا
گونگے نے چند ایسے اشارے بنائے تھے
میں یہ کیونکر کہوں کہ حسب مراد
دل پر شوق کامیاب نہیں
English meaning of hasb-e-muraad
Adverb
- as per wish or desire
हस्ब-ए-मुराद के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- मंशा के मुताबिक़, यथेच्छ, यथेष्ट, यथाकाम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَسْبِ مُراد)
حَسْبِ مُراد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔