تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَسْبِ مَعْمُول" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں حَسْبِ مَعْمُول کے معانیدیکھیے

حَسْبِ مَعْمُول

hasb-e-maa'muulहस्ब-ए-मा'मूल

اصل: عربی

وزن : 22221

Roman

حَسْبِ مَعْمُول کے اردو معانی

فعل متعلق

  • رواج کے مطابق روز مرّہ یا عام طور پر ہونے والے عمل کے مطابق، دستور کے مطابق، جیسا کہ ہوتا آیا ہے

Urdu meaning of hasb-e-maa'muul

Roman

  • rivaaj ke mutaabiq rozmarraa ya aam taur par hone vaale amal ke mutaabiq, dastuur ke mutaabiq, jaisaa ki hotaa aaya hai

English meaning of hasb-e-maa'muul

Adverb

  • as usual, according to custom

हस्ब-ए-मा'मूल के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • हमेशा की तरह, रीति के अनुसार, दस्तूर के मुताबिक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَسْبِ مَعْمُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَسْبِ مَعْمُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone