تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَسْبِ خواہِش" کے متعقلہ نتائج

خواہِش

کسی بات یا شے کے حصوں کی چاہت یا طلب، آرزو، تمنّا، ارمان، چاہ

خواہِش گَر

خواہش کرنے والا، آرزو مند، طلبگار.

خواہِش مَنْد

آرزو رکھنے والا، طالب، آرزومند، شائق، خواہاں

خواہِش گَری

خواہش گر (رک) کا اسم کیفیت، تمنا، آرزو.

خَواہِش ہونا

خواہِش کَرنا

خَواہِش مارنا

تمنّا کاضبط کرنا

خواہِش پَرَسْتی

ہوس ناکی، شہوت پرستی، عیاشی.

خَواہِش رَکھنا

خواہِش نِکَلْنا

رک: خواہش پر آنا.

خواہِش بَر آنا

مُراد پُوری ہونا، کسی کام کا مرضی کے مطابق ہو جانا، آرزُو پُوری ہونا.

خواہِشِ زِیسْت

زندہ رہنے کی آرزو

خواہِشِ نَفْس

نفس کی رغبت ؛ شہوت، جنسی خواہش.

خواہِشِ نام

شہرت کی آرزو، مشہور ہونے کی تمنّا.

خواہِش اِلٰہِی

خدا کی مرضی

خواہِشِ نَفْسانی

جنسی خواہش.

خواہِشات

آرزوئیں، تمنّائیں، چاہتیں

خواہِشاتِ نَفْسانِیَّہ

نفس کی خواہش ، لذات دنیوی کی خواہش.

خواہِشاتِ نَفْسانی

نفس کی خواہش ، لذات دنیوی کی خواہش.

دِلی خواہش

انتہائی خواہش، بڑی تمنّا

مَعْصُومانَہ خواہش

سادگی سے کی جانے والی ،خواہش ۔

کُوئے خواہِش

حَسْبِ خواہِش

مرضی کے مطابق ، پسند کے بموجب

عَالَمِ خَواہِش و تَرغِیْب

اردو، انگلش اور ہندی میں حَسْبِ خواہِش کے معانیدیکھیے

حَسْبِ خواہِش

hasb-e-KHvaahishहस्ब-ए-ख़्वाहिश

اصل: عربی

وزن : 2222

حَسْبِ خواہِش کے اردو معانی

فعل متعلق، صفت

  • مرضی کے مطابق ، پسند کے بموجب

شعر

English meaning of hasb-e-KHvaahish

Adverb, Adjective

  • as per desire

हस्ब-ए-ख़्वाहिश के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, विशेषण

  • इच्छानुसार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَسْبِ خواہِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَسْبِ خواہِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words