تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَسْبِ دَسْتُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَسْبِ دَسْتُور کے معانیدیکھیے
حَسْبِ دَسْتُور کے اردو معانی
فارسی، عربی - فعل متعلق
- قاعدے کے مطابق، رسم و رواج کے بموجب، معمول کے مُطابق
شعر
دستور وہی تھا حسب دستور
انصاف کا قتل ہو رہا تھا
حسب دستور وہ بھی تھا مغرور
شکر ہے ہم بھی حسب حال بنے
English meaning of hasb-e-dastuur
Persian, Arabic - Adverb
- agreeably or according to custom, as usual, according to the tradition
हस्ब-ए-दस्तूर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण
- विधि के अनुसार, यथाविधि, विधिपूर्वक, प्रचलन, प्रथा, रिवाज के अनुसार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَسْبِ دَسْتُور)
حَسْبِ دَسْتُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔