تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَسْبِ عادَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَسْبِ عادَت کے معانیدیکھیے
حَسْبِ عادَت کے اردو معانی
فعل متعلق
- عادت کے مطابق، عادتاً، جیسا کہ ہوتا آیا ہو
شعر
حسب معمول بے رخی اس کی
حسب عادت مری صدائیں ہیں
ہماری راہ میں کانٹے بچھا کر
ستم وہ حسب عادت کر رہے ہیں
ہاں جہاں پر سوال اگتے ہیں
حسب عادت ادھر بھی جاتا ہوں
English meaning of hasb-e-aadat
Adverb
- considering, reflecting upon, according (to), in conformity (with), as per habit
हस्ब-ए-आदत के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- स्वभाव के अनुसार, आदत के मुताबिक़, नित्य नियमानुसार, रोज़ाना के हिसाब से
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَسْبِ عادَت)
حَسْبِ عادَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔